تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

پشاور دھماکے کے12زخمی لیڈی ریڈنگ اسپتال میں زیر علاج

جنگ نیوز -
پشاور . . . پشاور کے نواحی علاقے پیربالا میں پولیس چوکی پر خود کش حملے کے12 زخمی پشاور کے لیڈی ریڈنگ اہسپتال میں زیر علا ج ہیں ?شبعہ ایمریجنسی کے انچارج ڈاکٹر شیراز آفریدی نے جیو نیوز کو بتا یا کہ خودکش حملے میں ذخمی ہونے والے سولہ افراد پشاور کے لیڈی ریڈنگ اسپتال لا ئے گئے جن میں سے چار افراد جاں بجق ہو گئے? انہوں نے کہا کہ بارہ زخمی اسپتال میں زیر علاج ہیں جن میں سے دو کی حالت تشویش ناک ہے جنہیں انتہائی نگہداشت کی وارڈ میں منتقل کر دیا گیا ہے ?ڈاکٹر شیراز کا کہنا تھا زخمیوں کو ہر ممکن طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.