5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
چین میں قوس قزح کے رنگ بکھیرتا دل کش غار
جنگ نیوز -
بیجنگ . . . سینٹرل مانیٹرنگ . . . قدرت کا ئنا ت میں فطر ی خوبصورتی اور دلفریب نظا رے دکھا کر اپنی خدا داد صلا حیتوں کا مظا ہر ہ پیش کر تی ہے?یہ تصا ویر بھی چین کے ایسے ہی خاص غار کے منفرد نظا روں کی ہیں ?اس غا ر میں مو جو د مختلف رنگو ں کو دیکھ کر ایسا محسوس ہو تا ہے کہ جیسے قوس قزح کے رنگ اس میں بکھیر دیے گئے ہوں?یہ غا ر اپنی انفرادیت اور رنگوں کی دلکشی کے با عث سیا حوں کا دل بھی مو ہ لیتی ہے?