تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

وینا اور آصف کی طرح آسن اور دھونی کی دوستی کے چرچے عام

جنگ نیوز -
ممبئی . . . سینٹرل مانیٹرنگ . . . بالی وڈ اور لالی وڈ میں کئی اداکاراو?ں کی کرکٹ ٹیم کے ہیروز کے ہمراہ دوستیاں منظرِ عام پر آتی رہتی ہیں ? جہاں پاکستان میں وینا ملک اور محمد آصف کی دوستی چرچے عام ہورہے ہیں وہیں بالی وڈ میں فلم گنجنی سے شہرت حاصل کرنیوالی اداکارہ آسن اور بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان مہیندر سنگھ دھونی کے تعلقات پر چہ مگوئیاں ہورہی ہیں? بالی وڈ ذرائع کے مطابق بھارتی کپتان IPL میچ کا سیمی فائنل دیکھنے کے لئے آسن کے گھر پہنچ گئے جہاں آسن کے پڑوسی دھونی کو دیکھ کر شدید حیران رہ گئے? واضح رہے کہ دونوں کی یہ دوستی ایک ساتھ مختلف کمرشلز میں جلوہ گر ہونے کے بعد سے پروان چڑھی تھی جس کے بعد آسن کو دھونی کی سالگرہ کے موقع پر بھی دیکھا گیا تھا?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.