تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

دنیا میں199زبانیں معدومی کے قریب،ہر15دن میں ایک زبان کا خاتمہ

جنگ نیوز -
نیو یارک . . . فارن ڈیسک . . . کرہ ارض پر پر 199زبانیں معدومی کے قریب ہیں جن کے بولنے والے دس افراد سے کم جب کہ18زبانوں کو بولنے والا صرف ایک ایک فرد رہ گیا ہے? امریکی اخبار سائنس کرسچیئن مانیٹر کے مطابق دنیا میں 18زبانیں ایسی ہیں جن کو بولنے والا صرف ایک ایک شخص بچا ہے?ان اٹھارہ زبانوں کے دنیا سے مٹنے کے شدید خطرات لاحق ہیں ?اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق ہر دو ہفتے کے بعد دنیا سے ایک زبان کا وجود ختم ہوتا جارہا ہے? کچھ زبانیں تو پہلے ہی ختم ہو چکی ہیں?اقوام متحدہ کیAtlas of Endangered Languages فہرست کے مطابق 199زبانیں اپنے وجود کیختم ہونے کے بہت قریب ہیں ان میں سے زیادہ تر کسی زبان کو بولنے دس سے کم افراد کرہ ارض پر رہ گئے ہیں?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.