5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
کینیڈا:عالمی ہاکی جونیر چیمپئن شپ کو3لاکھ شائقین دیکھیں گے،دعوی?
جنگ نیوز -
ریگینا . . . فارن ڈیسک . . . عالمی ہاکی جونئیر چیمپئین شپ2010 تاریخ کے کامیاب مقابلوں میں سے ایک ثابت ہوگی? کینیڈین اخبار’گلوبل نیوز‘کے مطابق عالمی ہاکی کپ کے منتظمین کا دعوی? ہے کہ گیارہ دن جاری رہنے والے مقابلوں کو3لاکھ شائقین دیکھنے کے لئے آئیں گے، جو ریگینا اور سسکاٹون میں منعقد ہوں گے?ان مقابلوں سے15ملین ڈالر منعقدہ علاقوں کو حاصل ہوں گے جس میں سے سات لاکھ ڈالر ہاکی کے مختلف پرو گراموں پر خرچ ہوں گے?