تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

ٹوئنٹی 20ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت فیورٹ ہیں، وسیم اکرام

جنگ نیوز -
لاہور . . . پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرام نے کہا ہے کہ ورلڈ ٹی 20کپ میں پاکستان اور بھارت فیورٹ ہیں بھارت روانگی سے قبل میڈیا سے گفت گوکرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان ٹیم مضبوط دکھائی دے رہی ہے جو ٹائٹل کے دفاع کی صلاحیت رکھتی ہے? انہوں نے کہا کہ ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل عمر گل کا ان فٹ ہونا افسوس ناک ہے، قومی ٹیم کا کپتان شاہد آفریدی باصلاحیت اور جارحانہ کپتان ہیں،کوچ وقار یونس بھی تجربہ کار ہیں? وسیم اکرم نے کہا کہ ٹی 20 ورلڈ کپ میں دلچسپ کرکٹ دیکھنے کو ملے گی?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.