5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
پرانی کتابوں سے ان مول شاہ کاروں کی تخلیق
جنگ نیوز -
مانچسٹر . . . سینٹرل مانیٹرنگ . . . پُرانی اور خستہ حال کتابوں کو ردی کی نظر کرنے کے بجائے ان سے ان مول شاہ کار بھی تخلیق کئے جاسکتے ہیں? برطانیہ کی ایک ماہر آرٹسٹ نے اپنی خداداد صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے پُرانی کتابوں کے اوراق سے ایسے دلچسپ شاہ کار تخلیق کئے ہیں جو حیران کُن ہیں ? مختلف گھروں اور دیگر قدرتی مناظر کی تصویر بنے ہوئے یہ فن پارے اپنی مثال آپ ہیں?