تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

سار ک ممالک کو تعاون کے نئے دروازے کھولنے کی ضرورت ہے، من موہن

جنگ نیوز -
تھم پھو . . . بھارتی وزیر اعظم من موہن سنگھ نے کہا ہے کہ سار ممالک کو تعاون کے نئے دروازے کھولنے کی ضرورت ہے? بھوٹان کے دارلحکومت تھم پھو میں سربراہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے علاقائی تعاون پر زور دیا اورکہا کہ سارک ممالک علاقائی تعاون کے فروغ سے چیلنجز کا مقابلہ کرسکیں گے اور علاقائی تعاون گورننس کے معیار کو بہتر بنانے میں مددگار ثابت ہوسکتا ہے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.