تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

سندھ بھر کی ضلع کونسل کے فنڈز ریلیز کردیے گئے، آغا سراج درانی

جنگ نیوز -
کراچی . . . صوبائی وزیر بلدیات آغا سراج درانی نے کہا ہے کہ کراچی سمیت سندھ بھر کی ضلع کونسل کے فنڈز ریلیز کردیے گئے ہیں? انہوں نے کہا کہ وفاق کے ساتھ رابطے میں ہیں، رواں مالی سال کے فنڈز ضائع نہیں ہونے دیں گے? وزیر بلدیات نے کہا کہ بلدیاتی قوانین میں تبدیلی کے بعد ہی انتخابات کے لیے الیکشن کمیشن کے پاس جائیں گے، انتخابات پر تمام اتحادیوں کو اعتماد میں لینے کی کوششیں کی جارہی ہیں?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.