5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
عارف حبیب سیکورٹیز اور این آئی بی بینک کے مالیاتی نتائج کا اعلان
جنگ نیوز -
کراچی . . . عارف حبیب سیکورٹیز اور این آئی بی بینک نے اپنے مالیاتی نتائج کا اعلان کردیا? کراچی اسٹاک ایکس چینج میں جاری مالیاتی نتائج کے مطابق عارف حبیب سیکورٹیز کو جولائی سے مار چ2010 کے دوران3 ارب68 کروڑ روپے کا خالص منافع ہوا جبکہ فی حصص آمدنی9 روپے83 پیسے رہی?این آئی بی بینک کو رواں سال جنوری سے مارچ2010 کے دوران12 کروڑ66 لاکھ روپے کا خالص منافع ہوا جبکہ فی حصص آمدنی3 پیسے رہی?