تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

گوشت کی برآمداور جانور وں کی اسمگلنگ پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ

جنگ نیوز -
کراچی . . . حکومت گوشت کی برآمداور جانور وں کی اسمگلنگ پر پابندی عائد کرے اگر ایسا نہ ہوا تھا تو میٹ مرچنٹس ایسوسی ایشن ملک بھر میں احتجاج کریں گے?اس سلسلے میں میٹ مرچنٹ ایسوسی ایشن کے ممبران نے کراچی پریس کلب کے سامنے جانوروں کی ایران اور افغانستان اسمگلنگ کے خلاف مظاہرہ کیا?ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری طاہر پرویز نے مظاہرین سے خطاب میں کہا کہ گوشت کی برآمدات اور جانوروں کی اسمگکنگ پر پابندی عائد کی جائے?دوسری جانب صارفین کا کہنا ہے کہ گوشت فروخت کرنے والے دکاندارمختلف بہانے سے ہرماہ گوشت کی قیمت میں من مانہ اضافہ کررہے ہیں جسے روکنے والا کوئی نہیں ہے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.