5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
فلمThe Killer Inside Me کا پریمیئر،18 جون کو ریلیز ہوگی
جنگ نیوز -
نیویارک ... ہالی وڈ فلم The Killer Inside Me اٹھارہ جون کو ریلیز کردی جائے گی?نیویارک میں منعقد ہونے والی فلم کے پریمیئر کی رنگارنگ تقریب میں Jessica Alba اورKate Hudson سمیت دیگر ستاروں کی شرکت نے اسے چار چاند لگادیے?فلم کی کہانی مشہور ناول نگارجم تھامسن کے ناول سے ماخوذ ہے? فلم کے پروڈیوسر مائیکل کے مطابق The Killer Inside Me میں 1950کے زمانے کی مشکلات کو دکھایا گیا ہے?