تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

کراچی:کورنگی میں شادی کی تقریب میں فائرنگ سے بچہ ہلاک

جنگ نیوز -
کراچی ... کراچی کے علاقے کورنگی میں شادی کی تقریب میں جشن منانے کے لئے ہونے والی فائرنگ سے بچہ ہلاک ہوگیا?پولیس کے مطابق کورنگی کے علاقے میں واقع گلزار کالونی میں شادی کی تقریب میں براتیوں کی جانب سے کی جانے والی فائرنگ کی ذد میں آتے ہوئے 12 سالہ عدیل ولد عصمت گل ہلاک ہوگیا،پولیس کے مطابق واقعہ تھانہ کورنگی انڈسٹریل ایریا کی حدود میں پیش آیا ہے،اور ہلاک ہونے والے بچے کی لاش کو ضابطے کی کاروائی کے لئے جناح اسپتال منتقل کیا گیا?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.