تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

پاک ایران سرحد : 52پاکستانیوں کوایرانی حکام نے گرفتار کرلیا

جنگ نیوز -
تہران ... پاک ایران سرحد سے غیر قانونی طور پر یورپ جانے والے52افراد کو ایرانی حکام نے گرفتار کرلیا?ذرائع کے مطابق ایرانی حکام نے گرفتار ہونے والے ان52پاکستانیوں کو ابتدائی تفتیش کے بعدایف ائی اے کے حوالے کردیا? گذشتہ روز بھی پاک ایران سرحد سے غیر قانونی طور پر یورپ جانے والے 48افراد کو ایرانی سیکورٹی فورسز نے گرفتار کرلیا? جنہیں تفتیش کے بعدچاغی لیویز کے حوالے کردیا گیا تھا?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.