5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
کراچی: لانڈھی میں مکان کی دیوار گرگئی،دو خواتین زخمی
جنگ نیوز -
کراچی ... کراچی کے علاقے لانڈھی میں مکان کی دیوار ٹوٹ کر گر گئی?جس کے نتیجے میں مکان میں موجود دو خواتین زخمی ہوگئیں?پولیس کے مطابق لانڈھی کے علاقے میں واقع بسمہ اللہ کالونی میں اچانک مکان کی دیوار ٹوٹ گئی?جس کے نتیجے میں مکان میں موجود دو خواتین زخمی ہوگئیں،جنھیں رضا کاروں نے ملبے سے نکال کر ایمبولینس کے ذریعے جناح اسپتال منتقل کیا،،زخمی ہونے والی دونوں خواتین کو جناح اسپتال منتقل کیا گیا،تاہم ان کی حالت خطرے سے باہر ہے?