تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

حقیقت سے قریب ترین دکھائی دینے والے شاہکار

جنگ نیوز -
برلن…سی ایم ڈی…قدرت کے انمول اور خوبصورت شاہکاروں کی شکل کے نمونے بنانے والے باصلاحیت فنکاروں کی کمی نہیں ہے ? ایسے ہی خوبصورت فن پاروں پر مبنی تصاویر یہ بھی ہیں جنہیں ایک باصلاحیت فنکار نے انتہائی مہارت سے تیار کیا ہے? حقیقت سے قریب ترین نظر آنے والے ان شاہکاروں کو کاغذ اور گتے کی مدد سے تیار کیا گیا ہے جن میں مختلف کیڑے مکوڑوں اور مچھلیوں سمیت انسانوں کے مجسمے بھی شامل ہیں?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.