تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

اسلام آباد:پمز کی زیر تربیت نرسوں کا احتجاج دوسرے روز بھی جاری

جنگ نیوز -
اسلام آباد…پمز کی زیر تربیت نرسوں کا جناح ایونیوپراحتجاج دوسرے روز بھی جاری ہے? نرسوں نے پمز کی مستعفی ڈاکٹر غزالہ محمود کے خلاف اقدام قتل کا مقدمہ درج کرنے اور ماہانہ وظیفہ 2800 روپے بڑھا کر 7 ہزارروپے کرنے کا مطالبہ کیا ہے? زیر تربیت نرسوں کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر غزالہ نے اپنی گاڑی کی ٹکر سے احتجاج کرنے والی دو نرسوں کو ٹکر ماری جس سے وہ زخمی ہو گئیں?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.