تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

توہین عدالت کیس :پی سی او ججوں کی اپیلوں پر فیصلہ کل سنایاجائے گا

جنگ نیوز -
اسلام آباد… سپریم کورٹ کے رجسٹرار آفس کے انتظامی اہلکار کو درخواستیں واپس کرنے کا اختیار ہے یا نہیں، اس نقطے پر فیصلہ کل سنایا جائے گا? پی سی او ججز کے خلاف توہین عدالت کے مقدمے کی سماعت جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا پانچ رکنی لارجربنچ کر رہا ہے ? لارجر بینچ کے دیگر ججز میں جسٹس راجا محمد فیاض ، جسٹس جواد ایس خواجہ ، جسٹس رحمت حسین جعفری اور جسٹس طارق پرویز شامل ہیں? ڈاکٹر عبد الباسط نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ17 ویں ترمیم ختم ہونے کے بعد2003 توہین عدالت ایکٹ کے تحت کاروائی نہیں ہوسکتی اور 18 ویں ترمیم کے بعد ججز کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی نہیں ہوسکتی?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.