5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
رافیل نڈال،سونگا اور فرنینڈو ورڈاسکو روم ٹینس کے تیسرے راؤنڈ
جنگ نیوز -
روم…جنگ نیوز…روم ماسٹرز ٹینس میں رافیل نڈال، جو ولفریڈ سونگا اورفرنینڈو ورڈاسکو تیسرے راؤنڈ میں پہنچ گئے? روم میں جاری ماسٹرز سیریز ٹینس کے دوسرے راؤنڈ میں رافیل نڈال نے جرمن فلپ کول شریبر کو 6-1 اور 6-3 سے ہرادیا? فرنینڈو ورڈاسکو نے اطالوی سیمونے برڈیچ کیخلاف7-6 اور 6-3 سے فتح پائی? سویڈش روبن سوڈرلنگ پاؤلو لورنزی سے6-1 اور 7-5 سے جیت گئے? فرانس کے جو ولفریڈ سونگا نے سربیا کے وکٹر ٹروچی کو 6-2 اور 6-3 سے شکست دیدی?اسپین کے ڈیوڈ فیرر نے اٹلی کے پوٹیٹو اسٹراس پر 7-5 اور 6-2 سے فتح حاصل کی?