تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

ایشیائی مارکیٹس میں خام تیل کے سودے گراوٹ کا شکار

جنگ نیوز -
سنگاپور…ایشیائی مارکیٹس میں خام تیل کے سودے گراوٹ کا شکار دکھائی دے رہے ہیں? نیو یارک مرکنٹائل ایکسچینج میں خا م تیل جون کے سودے نو سینٹس کمی کے بعد83ڈالر13سینٹس پر ٹریڈ ہوتے دیکھے گئے جب کہ لندن برینٹ نارتھ سی کروڈ جون کے سودے نو سینٹ کمی کے بعد86 ڈالر7 سینٹس فی بیرل پر ٹریڈ ہوئے تجزیہ کاروں کے مطابق سرمایہ کاروں کی نظریں یورپ کے ردعمل کی جانب لگی ہوئی ہیں کہ گریس ،ڈیٹ مارکیٹ مشکلات کا شکار ہے اور اس صورتحال کا کیا حل ہو گا ?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.