5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
فلم Kitesہسپا نوی زبا ن میں بھی ریلیز کی جا ئے گی
جنگ نیوز -
ممبئی…با لی ووڈ کے ادا کا ر ریتک روشن اور با ر برا موری کی فلم Kitesہندی اور انگریزی کے سا تھ سا تھ ہسپا نوی زبا ن میں بھی ریلیز کی جا ئے گی?فلم Kites دنیا بھر میں اگلے ما ہ ہندی جبکہ انگریزی میں اس کے ایک ہفتے کے بعد ریلیز کے لئے پیش کر دی جا ئے گی? فلم کے ہدایت کا ر Anurag Basuکا کہنا ہے کہ وہ فلم میں مر کزی کر دا ر ادا کر نے وا لی میکسیکن ادا کا رہ با ر برا مو ری کے ہسپا نو ی مدا حوں کو بھی نظر انداز نہیں کر سکتے لہذا اسی لئے فلم Kites ہندی اور انگریزی کے سا تھ سا تھ ہسپا نوی زبا ن میں بھی ریلیز کر نے کی تیا ر یاں کی جارہی ہیں?