5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
مہمند ایجنسی:گرلز پرائمری اسکول دھماکے سے اڑا دیا گیا
جنگ نیوز -
پشاور…جنگ نیوز…مہمند ایجنسی کے علاقے موسی? کور میں عسکریت پسندوں نے گرلز پرائمری اسکول دھماکا خیز مواد سے اڑا دیا? دھماکے سے اسکول کی عمارت تباہ ہوگئی? دھماکے کے وقت اسکول میں کوئی شخص موجود نہیں تھا جس کے باعث جانی نقصان نہیں ہوا? دھماکے کے بعد سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا?