تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

غوطہ خور کا بناء سوئمنگ کٹ 95میٹر کی گہرائی تک جانے کا عالمی ریکارڈ

جنگ نیوز -
ویلنگٹن…سی ایم ڈی…نیو زی لینڈ سے تعلق رکھنے والے29سالہ غوطہ خورWilliam Trubridgeنے Bahamasکے مشہور Dean's Blue Holeمیں بناء سوئمنگ کٹ پانی میں95میٹر کی گہرائی تک جانے کا عالمی ریکارڈ قائم کردیا ہے?Williamنے یہ ریکارڈ پانی میں چار منٹ تک بناء سوئمنگ کٹ یعنی فنز اور آکسیجن سپلائی کے انتہائی گہرائی تک جاکر قائم کیا ہے?Williamنے اس خاص مہم جوئی کے لیے سیلیکون کی تہہ والا سوٹ زیب تن کیا اور سانس کو روک کر پانی کے اندر غوطہ زنی کرکے نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.