تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

ویلیو ایڈڈ ٹیکس کاجولائی میں نفاذ، مہنگائی میں اضافہ نہیں ہوگا،ایف بی آر

جنگ نیوز -
اسلام آباد…فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے چیئرمین سہیل احمد نے کہا ہے کہ جولائی2010 سے ویلیو ایڈڈ ٹیکس نافذ کردیا جائیگا جبکہ اس نظام سے مہنگائی میں اضافہ نہیں ہوگا?اسلام آباد میں ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے سہیل احمد نے کہا کہ ویلیو ایڈڈ ٹیکس کے نفاذ کیلئے ایف بی آر کی جانب سے تیاریاں مکمل ہیں جبکہ ویلیو ایڈڈ ٹیکس کا قانون مشاورت کے ساتھ نافذ کیا جائیگا? انھوں نے مزید کہا کہ ویلیو ایڈڈ ٹیکس جنرل سیلز ٹیکس کا متبادل ہے اور اس نظام سے مہنگائی میں اضافہ نہیں ہوگا? چینی پر سیلز ٹیکس کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ اس سے محصولات میں ماہانہ دو ارب روپے کی کمی آئے گی?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.