تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

برطانیہ:دنیا میں روبوٹ کی مدد سے دل کا پہلا کامیاب آپریشن

جنگ نیوز -
لندن…سی ایم ڈی…طبی میدان میں دن بہ دن نئی ایجادات اور تجربات کئے جارہے ہیں? حال ہی میں برطانیہ میں ریموٹ کی مدد سے کنٹرول کئے جانے والے روبوٹک بازو کے ذریعے دنیا کا پہلا دل کا آپریشن کیا گیا ہے ? Leicestershire میں کئے جانے والے اس آپریشن میں 3 فٹ لمبے روبوٹک بازو کا استعمال کیا گیا ہے ? مکمل طور پر روبوٹ کی مدد سے کیا جانے والایہ اپنی نوعیت کا پہلا آپریشن ہے جسے ایک ماہر ہارٹ سرجن نے ریموٹ کنٹرول کی مدد سے سر انجام دے کر ایک نئی تاریخ رقم کی ہے? عام طور پر اس پیچیدہ آپریشن میں آٹھ گھنٹے لگتے ہیں تاہم اس روبوٹ نے یہ آپریشن صرف ایک گھنٹے کے مختصر وقت میں کیا ہے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.