5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
جا ن ابرا ہا م پر یا نکا چو پڑا کے سا تویں شو ہر کا کر دا ر ادا کر یں گے
جنگ نیوز -
ممبئی…سی ایم ڈی…جا ن ابرا ہا م فلم سا ت خون معا ف میں پر یا نکا چوپڑا کے سا تویں شو ہر کا کر دا ر اد ا کر یں گے?اس فلم میں با لی ووڈ کے سا ت ادا کار پر یا نکا چوپڑا کے شوہروں کا کر دار ادا کر رہے ہیں جن میں نصیر الدین شا ہ ،نیل نیتن مکیش،عر فا ن خا ن اور جا ن ابرا ہا م بھی شا مل ہیں ? واضح رہے کہ جا ن ابرا ہام اگلے ہفتے اس فلم کی شو ٹنگ کے لئے بھا رت کی ریا ست Karnatakaکی ڈسٹرک Coorg میں فلم کی ٹیم کے ساتھ شامل ہو جا ئیں گے?