تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

ناخنوں پر تیار کئے گئے آرٹ کے نمونے

جنگ نیوز -
ہیمبرگ…سی ایم ڈی…خواتین کے ہاتھوں میں تراشیدہ ناخن خوبصورتی میں اضافے کا باعث بنتے ہیں?خواتین اپنے ہاتھوں کے ظاہری حسن میں اضافے کے لئے کیا کیا جتن کرتی ہیں اس کا ندازہ ان تصاویر کو دیکھ کر لگایا جاسکتا ہے جن میں ناخنوں پر دلچسپ اورمنفرد ڈیزائن بنائے گئے ہیں ? یہ دلفریب ڈیزائن آرٹ کے کسی خوبصورت نمونے سے کم نہیں ہیں?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.