تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

امیتا بھ بچن نے کی ایک شا م تبو کے نا م

جنگ نیوز -
ممبئی…سی ایم ڈی… سپر اسٹا ر امیتا بھ بچن نے ایک شا م با لی ووڈاد ا کا رہ تبو کے سا تھ گزا ر ی اور فلمی احوا ل پر گہری گفتگو کی?امیتا بھ بچن اپنے بلا گ میں لکھتے ہیں کہ تبو ایک قا بلِ تعریف ادا کا ر ہ ہیں جن سے ان کی طو یل عر صے کے بعد ملاقات ہو ئی ہے?امیتا بھ بچن کا مزید کہنا ہے کہ انھوں نے تبو کے سا تھ مل کر اپنی فلم "پا"ڈی وی ڈی پر دیکھی اورفلم،پروڈکشن،ادا کاروں،میڈیا ،پرفارمنس ،اسکرپٹ کے سا تھ سا تھ ما ضی اور حا ل سے متعلق مختلف مو ضو عا ت پر با تیں کر کے خوشگوار وقت گزارا?واضح رہے کہ سا ل 2007میں تبو نے فلم چینی کم میں امیتا بھ بچن کے مدِمقابل کا م کیاتھا?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.