تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

زیر آب پل،تخلیقی مہارت کا منہ بولتا ثبوت

جنگ نیوز -
کوپن ہیگن…سی ایم ڈی…اونچی چٹانوں کے درمیان تعمیر کردہ پل ہی انجینئیرنگ کی مہارت کو ظاہر نہیں کرتے بلکہ دنیا میں ایسے اور بھی کئی انوکھے شاہکار موجود ہیں جو انسان کی فنی مہارت ،محنت اور ذہانت کا منہ بولتا ثبوت ہیں? ایسا ہی ایک منفرد نمونہ سویئڈن میں بھی ایک پل کی صورت میں موجود ہے ? یہ منفرد برج سوئیڈن اورڈنمارک کے درمیان سمندر پر قائم کیا گیا ہے جس کا آدھا حصہ بحری جہازوں کے گزر کے پیشِ نظر سمندر کے اندر قائم کیا گیا ہے? سرنگ اور برج کے اس امتزاج کو 1992 میں تعمیر کیا گیا تھا جس پر400 ملین امریکی ڈالر لاگت آئی تھی? دو شاہراہوں پر مشتمل یہ Underwater Bridge 4.6 میل طویل ہے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.