تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

وزیراعظم گیلانی اور من موہن سنگھ کی ملاقات ختم

جنگ نیوز -
تھمپو… بھوٹان کے دارالحکومت تھمپو میں وزیراعظم یوسف رضاگیلانی اور ان کے بھارتی ہم منصب من موہن سنگھ کے درمیان اہم ملاقات ختم ہوگئی ہے? دونوں رہنماؤں کے درمیان ہونے والی ون آن ون ملاقات مقررہ وقت سے زائد تقریباً 50منٹ جاری رہی، یہ ملاقات بھوٹان کے وزیراعظم کی رہائش گاہ پرہوئی ? ملاقات تقریباًایک گھنٹہ تاخیر سے شروع ہوئی، ملاقات سے قبل دونوں رہنما مسکراتے ہوئے میڈیا کے سامنے آئے اور مصافحہ کیا? ذرائع کے مطابق ملاقات کا کوئی باقاعدہ ایجنڈا نہیں تھا? ملاقات میں ہونے والی بات چیت سے متعلق دونوں ممالک کے سیکرٹری خارجہ میڈیا کو آگا ہ کرینگے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.