تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

حافظ آباد:پنڈی بھٹیاں میں باردانہ نہ پہنچا،کسانوں کااحتجاج

جنگ نیوز -
حافظ آباد…حافظ آبادکے علاقے پنڈی بھٹیاں میں باردانہ کی عدم فراہمی پر کسانوں نے محکمہ مال اورڈی سی او کے رویے کے خلاف مظاہرہ کیا،،بعض افرادنے احتجاجاًخودسوزی کی کوشش کی?جلالپور بھٹیاں میں باردانہ کی عدم فراہمی پر کسانوں نے ایم ڈی پاسکو کی آمد پراحتجاجی مظاہرہ کیا اور خانقاہ ڈوگراں انٹرچینج روڈ بلاک کردی ?اس موقع پر دو کسانوں نے خود کو آگ لگا کر خودسوزی کی ناکام کوشش کی? کسانوں کاکہناتھاکہ محکمہ مال کے افسر من پسند افراد میں باردانہ تقسیم کررہے ہیں جس سے چھوٹا کسان متاثرہورہا ہے ? ایم ڈی نے یقین دلایا کہ معاملے کی تحقیقات کرائی جائے گی?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.