5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
رانی پور کے قریب مسافر الٹ گئی ،4افراد ہلاک ،30زخمی
جنگ نیوز -
رانی پور…رانی پور کے قریب مسافر الٹ گئی جس کے نتیجے میں4افراد ہلاک اور30زخمی ہوگئے?پولیس کے مطابق پاک پتن سے کراچی جانے والی مسافر بس رانی پورکے قریب تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی جس کے نتیجے میں افراد ہلاک جبکہ30زخمی ہوگئے?پولیس کے مطابق زخمیوں میں عورتیں اور بچے بھی شامل ہیں?زخمیوں کو رانی پوراورگمبٹ کے اسپتالوں میں منتقل کردیاگیاہے?