تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

کراچی:نیوٹاؤن میں نجی بینک لوٹ لیا گیا

جنگ نیوز -
کراچی…کراچی کے علاقے نیوٹاون میں واقع نجی بنک میں4 ملزمان عملے کو یرغمال لاکھوں روپے لوٹ کرفرار ہو گئے?پولیس کے مطابق کراچی کے علاقے نیو ٹاون میں جیل چورنگی کے قریب واقع نجی بنک کی برانچ میں4 ملزمان داخل ہوئے اور اسلحہ کے زور پر بنک کے عملے اور سکیورٹی گارڈ کو یرغمال بنا کر لاکھوں روپے لوٹ کر فرار ہو گئے ? واقع کے بعد پولیس نے موقع پر پہنچ کر خفیہ کیمرہ سے لی گئی تصویروں کی مدد سے واقعہ کی تحقیقات شروع کردی ? بنک حکام کے مطابق ابھی لوٹی گئی رقم کا اندازہ لگایا جا رہا ہے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.