تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

انتہا پسندی انسانی حقوق کی موت ہے،گورنرپنجاب

جنگ نیوز -
لاہور…گورنر پنجاب سلمان تاثیر نے کہا ہے کہ جہاں انتہا پسندی اورشدت پسندی ہوتی ہے وہاں انسانی حقوق کی موت واقع ہوجاتی ہے، مذہبی انتہاپسندی کو اسلام سے منسلک کرناسراسرغلط ہے? انہوں نے یہ بات وزارت انسانی حقوق کے زیراہتمام الحمراہال لاہور میں ہونے والے سیمینارسے خطاب میں کہی?ان کاکہنا تھا کہ صدر زرداری کی قیادت میں انسانی حقوق اورجمہوری اقدارکی پاسداری تاریخ کا حصہ بن چکی ہے،جمہوریت کی پاسداری کوئی سیاسی صدر ہی کرسکتاہے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.