تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کے پیچھے سیاسی عزائم ہیں،ذوالفقار مرزا

جنگ نیوز -
کراچی …وزیرداخلہ سندھ ڈاکٹر ذوالفقارمرزا نے کہاکہ کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کے پیچھے سیاسی عزائم ہیں لیکن اسے بلدیاتی انتخابات سے جوڑنا مناسب نہیں ہے? یہ بات انہوں نے وزیراعلی? ہاؤس میں صحافیوں سے بات چیت کے دوران کہی?ان کا کہنا تھا کہ جلد ٹارگٹ کلنک پر قابو پا لیں گے?بلدیاتی انتخابات سے اس کو جوڑنا مناسب نہیں سابقہ ناظمین کے دور میں بھی پچاس پچاس لوگ مارے جاتے رہے ہیں ?


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.