5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
سرگودھا :لڑکی سمیت3افراد ڈوب کر جاں بحق
جنگ نیوز -
سرگودھا…سرگودھاکے قصبے کنڈان کلاں میں دریائے جہلم میں لڑکی سمیت 3افراد نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق ہو گئے?کنڈان کلاں کے رہائشی 22سالہ ہارون،20سالہ امیر حیدر اور 15سالہ شمائلہ دریائے جہلم کے کنارے پکنک مناتے ہوئے نہانے کیلیے دریا میں اترے اور گہرے پانی میں جانے سے ڈوب گئے?واقعے کی اطلاع پرریسکیو ٹیم نے موقع پرپہنچ کرلاشوں کو نکال لیا?پولیس نے ضروری کارروائی کے بعد لاشوں کوورثا کے حوالے کردیا ?