5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
رمیزراجہ ٹوئنٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں کمنٹیٹر کے فرائض انجام دینگے
جنگ نیوز -
جمیکا…پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان رمیزراجہ ٹوئنٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں کمنٹیٹر کے فرائض انجام دینگے?انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ویسٹ انڈیز میں کل سے شروع ہونیوالے ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے کمنٹری پینل کا اعلان کر دیا ہے?رمیز راجہ کے علاوہ بھارت کے سنیل گاوسکر، روی شاستری، ہشا بھوگلے ، ویسٹ انڈیز کے ایان بشپ، نیوزی لینڈ کے سائن ڈاؤل، انگلینڈ کے ناصر حسین اور ڈیوڈ لائیڈ ، آسٹریلیا کے ایان چیپل اور زمبابوے کے ایم بنگوا کمنٹیٹر کر فرائض انجام دینگے?