5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
اسلام آباد:بجلی کا کرنٹ لگنے سے واپڈا کا اہلکار جاں بحق
جنگ نیوز -
اسلام آباد. . . . . .. . وفاقی دارالحکومت اسلام آبادکے سیکٹر ایف ٹین میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے واپڈا کا اہلکار جاں بحق جبکہ دوسرا شدید زخمی ہوگیا? پولیس ذرائع کے مطابق ایف ٹین کے علاقہ میں واپڈا کے لائن مین بجلی صحیح کر رہے تھے کہ اچانک تاروں کو ہاتھ لگنے سے انہیں کرنٹ لگ گیا جس کی وجہ سے لائن مین محمد جمیل موقع پر جاں بحق جبکہ دوسرا لائن مین حضرت شاہ شدید زخمی ہوگیا?