تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

اسپین کے طالبعلموں نے دنیا کا سب سے بڑا ہیلمٹ تیار کرلیا

جنگ نیوز -
میڈرڈ ... اسپین میں یونی ورسٹی کے طالبعلموں نے دنیا کا سب سے بڑا ہیلمٹ تیار کیا ہے?Huelva شہر کے 200طالبعلموں نے 5میٹر چوڑائی اور7میٹر لمبائی کے حامل اس ہیلمٹ کو تیار کرکے گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کو توڑ دیا ہے?43ہزار یورو کی لاگت سے تیا رکیے گئے اس ہیلمٹ میں بیک وقت 20افراد سماسکتے ہیں?طلبا کا اس دیو ہیکل ہیلمٹ کو تیار کرنے کا مقصدکام کے دوران تحفظ کے تصور کو اجاگر کرنا ہے?


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.