تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

چوبیس کمروں میں تبدیل ہوجانے والا ایک کمرے کا انوکھا فلیٹ

جنگ نیوز -
ہانگ کانگ…سینٹرل مانیٹرنگ…ہا نگ کا نگ میں ایک ما ہرِ تعمیرا ت نے ایک کمرے کا ایسا فلیٹ تیا ر کیا ہے جسے سلائیڈنگ والز سسٹم کے ذریعے 24 مختلف ڈیزانوں میں تبدیل کیا جا سکتا ہے?اس طرح اب آپ جب چاہیں اپنے کمرے کا ڈیزائن کسی بھی وقت تبدیل کرسکتے ہیں?330اسکوائر فٹ رقبے وا لے اس فلیٹ کی دیواروں کو ان کی جگہ سے کھسکا کر مختلف انداز میں تر تیب دے کر کچن،لائبریری،لا نڈری ،ڈریسنگ اور ڈائینگ روم وغیرہ جیسے 24کمروں میں تبدیل کیا جا سکتا ہے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.