تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

زائد فرکٹوز کے حامل مشروبات جگر کو متاثر کر سکتے ہیں،تحقیق

جنگ نیوز -
نیویارک…سینٹرل مانیٹرنگ…کسی بھی چیز کی زیادتی صحت کے لئے نقصان دہ ثابت ہوسکتی ہے?امریکہ میں جگر کے امراض اور ان کی وجوہا ت کے بارے میں کی جانے والی ایک تحقیق سے انکشاف ہوا ہے کہ زیادہ سگریٹ نوشی جگر کے امراض کا سبب بنتی ہے جبکہ زائد فرکٹوز کے حامل مشروبات بھی جگر کو متاثر کرتے ہیں? ماہرین کا کہنا ہے کہ زیادہ مٹھاس والی اشیاء نہ صرف جگر اور دل کی بیماریوں کا سبب بنتی ہیں بلکہ موٹاپے کا باعث بھی ہوتی ہیں? طبی ماہرین نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ بالخصوص چھوٹے بچوں اور نوعمر افراد میں فرکٹوز کی زائد مقدار والی اشیاء کا استعمال منفی اثرات مرتب کرسکتا ہے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.