تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

اکشے کمارکا اب ہدایت کاری کے میدان میں قسمت آزمانے کا عندیہ

جنگ نیوز -
ممبئی…سینٹرل مانیٹرنگ…بالی وڈ ایکشن اسٹار اکشے کمار نے اسٹوری رائٹنگ، پروڈکشن اور اداکاری کے بعد اب ہدایت کاری کے میدان میں اپنی قسمت آزمانے کا عندیہ دیا ہے? 1991ء میں فلم”Saugandh“ سے بالی وڈ میں اپنے کیرئیر کی ابتدا کرنے والے اکشے نے ایک انٹرویو میں فلموں کی ہدایت کاری سے متعلق سوال پر کہا کہ اس فلمی دنیا میں سب کچھ ممکن ہے? اکشے کمار کی نئی آنے والی فلم”ہاؤس فل“ جمعہ کو ریلیز کی جائے گی جس میں ہدایت کار ساجد خان نے انہیں دنیا کے بدقسمت ترین شخص کے کردار میں پیش کیا ہے تاہم اکشے کا کہنا ہے کہ حقیقی زندگی میں وہ بہت خوش قسمت واقع ہوئے ہیں?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.