تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

کرینہ کپور اب پاکستانی جاسوس کے کردار میں نظر آئیں گی

جنگ نیوز -
ممبئی…سینٹرل مانیٹرنگ…بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپور نے فلموں میں اب منفی کردار ادا کرنے کا فیصلہ کیا ہے? یہی وجہ ہے کہ وہ سیف علی خان کی نئی فلم”Agent Vinod“ میں ایک پاکستانی جاسو س کا کردار ادا کریں گی جس کے لیے وہ پانچ مختلف روپ اختیار کریں گی?فلم کی عکس بندی آئندہ دو ہفتے میں شروع ہوجائے گی ?کرینہ کپور Sriram Raghran کی زیر ہدایت بننے والی اس فلم میں اپنے کردار کے حوالے سے بہت پرجوش ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ Agent Vinod کی کہانی بہت جاندار ہے اور انہوں نے اس نوعیت کا کردار پہلے کبھی ادا نہیں کیا?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.