5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
برطانیہ میں پتنگے کی نئی نسل دریافت
جنگ نیوز -
لندن…سینٹرل مانیٹرنگ…برطانوی کاؤنٹی ڈیون سے تعلق رکھنے والے ایک غیر پیشہ ور فطری ماہر بوب ہیکفورڈ نے ہیمبرگ ووڈز کے علاقے سے پتنگے کی ایک نئی نسل دریافت کرلی ہے?انتہائی چھوٹے اس پتنگے کے پَروں کا درمیانی فاصلہ صرف چھ ملی میٹر ہے اور یہ بلوط کے درخت کے پتوں پر پایا جاتا ہے?دنیا بھر کے کسی اور علاقے میں نا پائے جانے والے اس پتنگے کو اسے دریافت کرنے والے شخصBob Heckford کے نام سے منسوب کرکے Ectoedemi Heckfordiکا نام دیا گیا ہے ?