5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
برطانیہ میں سو سال پرانے رولر اسکیٹس کی نمائش
جنگ نیوز -
لندن…سینٹرل مانیٹرنگ…بر طا نوی کا ؤ نٹی نارفاک کے ایک میو زیم میں منعقدہ نمائش میں دنیا کے سب سے پرا نے رو لر اسکیٹس کی جوڑی نما ئش کے لئے پیش کی گئی ہے?سو سا ل پرا نے یہ رو لر اسکیٹس کالے رنگ کے پہیے اور جو توں کے ملا پ سے تیا ر کیے گئے ہیں جو چا لیس پو نڈ وزنی ہیں جبکہ اس کے پہیے پا نچ انچ بڑے ہیں?چا ر پہیوں اور ایک جو تے کی جو ڑی پر مشتمل اس رو لر اسکیٹس کو پہن کر سو لہ میل فی گھنٹہ کی رفتا ر سے دوڑا جا سکتا ہے?