5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
کھلونوں کی مدد سے تیار کیا گیا دیوہیکل ڈائنو سار
جنگ نیوز -
ٹوکیو…سینٹرل مانیٹرنگ…جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو کے خطےRappongiسے تعلق رکھنے والے آرٹسٹ Hiroshi Fujiنے کھلونوں کی مدد سے ایک دیوہیکل ڈائنو سارتخلیق کر ڈالا?Toysaurusنامی یہ ڈائنو سار تخلیق کرنے کے لیے Hiroshiنے کئی سال تک پرانے کھلونے جمع کیے اور ان کے مجموعے کو ایک بڑے ڈائنو سار کے روپ میں ڈھال دیا ?