تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

برطانوی الیکشن کا احوال اب لیگو آرٹ میں دیکھیے

جنگ نیوز -
لندن…سینٹرل مانیٹرنگ…برطانوی عوام اپنے ملک میں ہونے والے انتخابات میں کس حد تک بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہیں اس کا ندازہ ان تصاویر کو دیکھ کر لگایا جاسکتا ہے ? برطانیہ میں ایک جوڑے نے لیگو کی مدد سے برطانوی الیکشن کی ممکنہ صورتحال کے نمونے تیار کئے ہیں ? الیکشن کے مختلف مراحل کی عکاسی کرتے ان نمونوں میں برطانوی وزیر اعظم گورڈن براو?ن سمیت دونوں امیدواروں David Cameronاور Nick Clegg کے ان کی بیگمات سمیت نمونے بھی تیار کئے گئے ہیں ? ان منفرد انداز کے مناظر میں گورڈن براو?ن کو شکست کے بعد 10 Downing Street چھوڑکر جاتے ہوئے بھی دکھایا گیا ہے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.