تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

قدرتی پھلوں کا رس صحت مندی کا ضامن ہے، تحقیق

جنگ نیوز -
قاہرہ…قدرتی پھلوں کا استعمال صحت کے لئے انتہائی مفید ثابت ہوتا ہے ?امریکہ کی ایک یونیورسٹی میں تحقیقاتی تجربے کے بعد ماہرین نے دعوی کیا ہے کہ تازہ پھلوں اور سبزیوں کا رس صحت بہتر بنانے میں اہم کردار ادا کرتا ہے? ماہرین کا کہنا ہے کہ ڈبوں میں موجودمصنوئی جوسز میں قدرتی غذائیت کا انتہائی کم حصہ موجود ہوتا ہے جبکہ تازہ پھلوں کے رس میں وٹامن سی، میگنیشیم اور پوٹاشیم جیسے اہم قدرتی اجزاء کی وافر مقدار موجود ہوتی ہے جو ذہنی اور جسمانی کمزوریوں کو دور کرکے توانائی فراہم کرتی ہے ?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.