5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
نہایت مختلف و دلچسپ ڈیزائن میں تیار کردہ پا نی کے کو لر
جنگ نیوز -
کویت سٹی…پیا سے کو پانی پلا نا ایک بڑی نیکی ہے یہی وجہ ہے کہ کو یت میں را ہ گیروں کی پیا س بجھا نے کے لئے جگہ جگہ پا نی کے کو لر نصب کیے گئے ہیں?یہ دیو ہیکل کو لر نیک مقصد کی انجا م دہی کے سا تھ سا تھ اپنی منفرد بنا وٹ کے با عث سب کی تو جہ کا مر کز بن جاتے ہیں جنھیں پا نی کے جگ،کیتلی،زم زم کے پا نی کی بوتل،مسجد کے مینا ر ، صراحی اور دروازے کی شکل میں تیا ر کر کے دلفریب بنا یا گیاہے?