5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
محکمہ تعلیم پنجاب : 602لیکچررز ملازمت سے برخاست
جنگ نیوز -
لاہور…محکمہ تعلیم پنجاب نے 602لیکچررز کو ملازمت سے برخاست کردیاہے? سیکریٹری ہائیر ایجوکمیشن پنجاب کے مطابق ان لیکچررزنے وفاقی، صوبائی ملازمتیں حاصل کرلی تھیں،برخاست کیے جانے والے لیکچررز میں319خواتین لیکچررز شامل ہیں?